Thursday, September 17, 2015

Khayal Bari, First Edition








خیال باری

علی حسن سمندطور

جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ

طباعت اول  ۱۹۹۸
درستی اغلاط: اظہر عباس جعفری، سب رنگ
انتساب کا پشتو ترجمہ: ریاض خان
سرورق: انور سمیع
ناشر: فضلی سنز، اردو بازار، کراچی

اس کتاب کی اشاعت کے بعد مستقل احباب کو باور کرانا پڑا کہ اس کتاب کا تعلق اللہ تعالی کے خیال سے نہیں ہے، احباب لفظ خیال پہ زیر لگا کر اسے باری کے ساتھ جوڑتے تھے۔ یہ کتاب دراصل خیالات کی بارش ہے۔ مختصر مضامین اور جملوں پہ مشتمل یہ کتاب سنہ ۱۹۹۸ میں شائع ہوئی۔ یہ خیالات قریبا سنہ اٹھاسی سے سنہ ستانوے تک مصنف پہ برسے تھے۔ یہ مصنف کی دوسری کتاب تھی۔ پہلی کتاب، راستہ جو منزل ہے نامی ناول، مکتبہ دانیال نے شائع کی تھی۔

Alternate spellings of Khayal Bari (Rain of thoughts)
Khayal Baree, Khiyal Bari, Khyal Bari, Khiyal Baree, Khyal Baree, Khayyalbari, Khayalbari, Khyalbari, Khiyalbaree, Khayalbaree
The first edition of Khayal Bari was published by Fazli Sons, Urdu Bazar, Karachi, in 1998.
It is currently available on Amazon:
Khayal Bari on Amazon






 

No comments:

Post a Comment